سرکاری ہسپتالوں سے ایکسپائر  ادویات واپس بھجوانے کا حکم

سرکاری ہسپتالوں سے ایکسپائر  ادویات واپس بھجوانے کا حکم

  

خانیوال (بیورونیوز)سرکاری ہسپتال، ایکسپائر ادویات واپس بجھوانے کا حکم دیدیا‘ پرانی اور خراب ادویات کو تبدیل کرواکر نیا سٹاک منگوایا جائے گا ذرائع کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں بیشتر ادویات کی مدت معیاد ختم(بقیہ نمبر13صفحہ 6پر)

 ہوگئی،پنجاب حکومت نے ایکسپائر ڈیٹ والی ادویات واپس کمپنیوں کو بھجواکر تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

ایکسپائر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -