زکریا یونیورسٹی ملتان یکم فروری  سے اوپن اوقات کار فائنل

  زکریا یونیورسٹی ملتان یکم فروری  سے اوپن اوقات کار فائنل

  

ملتان(سپیشل رپورٹر) زکریایونیورسٹی موسم سرما کی تعطیلات اور کورونا کی چھٹیوں کے بعد یکم فروری بروز سوموار سے کھل جائے گی، اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے نیا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق یکم (بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)

فروری سے دفتر ی اوقات کار سوموار سے جمعرات تک صبح 8 بجے سے 4 بجے تک، ہوگا جبکہ روزانہ ایک گھنٹے کا نماز اور کھانے کا وقفہ ایک بجے سے 2 بجے ہوگا جبکہ جمعہ کو یہ وقفہ ایک بجے سے اڑھائی بجے تک ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -