ایف آئی اے نے ویزہ فراڈ میں  ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے  

   ایف آئی اے نے ویزہ فراڈ میں  ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے  

  

 ملتان(وقائع نگار) ایف آئی اے ملتان نے ویزہ فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔جن کو سرکل آفس متوکل(بقیہ نمبر34صفحہ 6پر)

 کرکے تفتیش شروع ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم ملتان نے گزشتہ روز ویزہ فراڈ میں ملوث لودھراں کا رہائشی ملزم محمد اشرف کو گرفتار کیا ہے۔ جسں کے خلاف مقدمہ نمبر 323/2017  درج ہے۔اس کے علاہ ایف آئی اے نے ویزہ فراڈ میں ملوث دوسرا ملزم عبید الرحمن کو عارف والہ سے گرفتار کیا۔جس کے خلاف بھی مقدمہ  نمبر 118/2014 درج ہے۔ایف آئی اے نے مذکورہ دونوں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کے  بعد تفتیش شروع کردی ہے۔

ویزہ فراڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -