آر پی او آفس ڈیرہ میں اجلاس‘ اہم  شخصیات کی شرکت‘ فاضل پور میں امن  وامان کے حوالے سے بات چیت

آر پی او آفس ڈیرہ میں اجلاس‘ اہم  شخصیات کی شرکت‘ فاضل پور میں امن  وامان کے ...

  

 محمد پور دیوان (نامہ نگار) کلیم اللہ خان دریشک نے آر پی او آفس ڈی جی خان میں ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال، زرتاج گل  اور آر پی او ڈی جی خان محمد فیصل رانا  کی زیر صدارت ڈویژنل(بقیہ نمبر42صفحہ 6پر)

 ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی‘ سردارفاروق امان اللہ خان دریشک کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار  کے آفس سے جاری کردہ ڈائریکٹو  راجن پور ضلع میں امن و امان سمیت کرائم میں کنٹرول کرنے کے لیے فاضل پور میں تھانہ سٹی اور صدر بنانے کی تجویز اور تھانہ حاجی پور، تھانہ فاضل پور سٹی اور تھانہ فاضل پور صدر کو اعوام کے لیے سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل بنایا جاوے کی تجویز پیش کی جس پر  ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے اتفاق کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد کروانے کی بھرپور کوشش کریں گے اس موقع پر چیئرمین ڈونر انگیجمنٹ / ایم پی اے سردار محمد اویس خان دریشک، ایم این اے نیاز جھکڑ، ایم این اے عبدالمجید نیازی، ایم پی اے / صوبائی پارلیمارنی سیکرٹری فنانس پنجاب سردار محی الدین خان کھوسہ، صوبائی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب سردار علی رضا خان دریشک، ایس پی طاہر مصطفی، اے ایس پی حسن، ڈی ایس پی رانا جان محمد، ڈی ایس پی سعادت خان ودیگر پولیس آفیسرز اور پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانکس میڈیا کے دوست بھی موجود تھے۔

بات چیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -