محکمہ تعلیم سکولز کا الخیر یونیورسٹی آزاد  کشمیر کی ڈگری ماننے سے انکار 

 محکمہ تعلیم سکولز کا الخیر یونیورسٹی آزاد  کشمیر کی ڈگری ماننے سے انکار 

  

ملتان(سپیشل رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے الخیر یونیورسٹی آزاد کشمیر کی ڈگری کو ماننے سے انکار کردیا، اساتذہ سے انکریمنٹ کی رقم واپس لینے کی ہدایت، تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم سکولز نے الخیر یونیورسٹی آزاد کشمیر کی ڈگری کو ماننے(بقیہ نمبر43صفحہ 6پر)

 سے انکار کردیا  اور کہا ہے کہ HEC ان ڈگریوں  کی تصدیق نہیں کر رہی ہے اس لئے جن اساتذہ نے الخیر یونیورسٹی کی ڈگریوں پر الاؤنس یا انکریمنٹ حاصل کی ہیں ان سے وصولی کی جائے۔ 

انکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -