سرچ آپریشن 93 گھروں کی چیکنگ 35افراد  کی بائیومیٹرک تصدیق‘ ملزم سے اسلحہ برآمد

    سرچ آپریشن 93 گھروں کی چیکنگ 35افراد  کی بائیومیٹرک تصدیق‘ ملزم سے اسلحہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (وقا ئع نگار)جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن93گھروں کی چیک 35افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کرکے ایک ملزم اسلحہ چھوڑ کر فرار۔(بقیہ نمبر47صفحہ 7پر)
تفصیل کے مطابق جے ٹی ٹی کی انچارج ناظمہ مشتاق کی زیر نگرانی تھانہ صدر،گلگشت کے مختلف علاقوں چاہ باغ والا،کوٹلہ وارث شاہ،احمد ٹاون نزد سہوڑہ چوک میں سرچ آپریشن کیاگیا،سرچ آپریشن کے دوران 93گھروں کی چیکنگ کی گئی،35افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی عمل میں لائی گئی، آپریشن کے چاہ باغ والا کے رہائشی ملزم غلام محمد رائفل چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
سرچ آپریشن