کپ پولیس کی کارروائی‘ 2 ملزمان سے   بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد 

کپ پولیس کی کارروائی‘ 2 ملزمان سے   بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد 

  

 ملتان (وقا ئع نگار)پولیس تھانہ کپ نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت شاہد باولا اور مہران علی کے نام سے ہوئی ہے۔(بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے مالیت کا بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کیا گیا۔گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کپ میں مقدمات درج کر کے کاروائی  کی جا رہی ہے۔

برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -