کرم داد قریشی: بیوی کو طلاق دینے کا صدمہ‘ شوہر نے خود کو آگ لگا دی
مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر) کرمداد قریشی بیوی کو طلاق دینے کا صدمہ شوہر برداشت نہ کرسکا اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا دی، اطلاع پر ریسکیو 1122 عملہ فورا پہنچ گیا ذرائع کے مطابق گردن کے نچلے حصے کو آگ لگائی ھے، جس کو ریسکیو 1122 کے(بقیہ نمبر39صفحہ 7پر)
ذریعے ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ لے جایا گیا، ریسکیو عملہ ذرائع کے مطابق جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، جس پر محمد آصف منجوٹھہ کو نشترل ملتان منتقل کردیا گیا
آگ لگا دی