خاتون کو آگ لگانے والے شخص کیخلاف مقدمہ

خاتون کو آگ لگانے والے شخص کیخلاف مقدمہ

  

  ملتان (وقا ئع نگار)خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق شاہ شمس پولیس کو سدرہ بی بی (بقیہ نمبر40صفحہ 7پر)

نے بتایا کہ ملزم نعیم کے ساتھ میری دوستی تھی جس نے ملنے کی غرض سے اسکے کارخانے پیر کالونی گئی تو ہم دونوں کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی نعیم نے طیش میں آکر پٹرول میرے اوپر چھڑک کر آگ لگادی،آگ کی وجہ سے میرا آدھا جسم بری طرح جھلس گیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مقدمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -