پولیس اہلکار بن کر ڈکیتیاں کرنیوالا ملزم پکڑا گیا
کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان بازار پولیس نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے وا لے مفرور ملزم خرم عرف چاندکو گرفتارکر لیا، پولیس کے مطابق ملزم خود کو سپیشل ٹیم کا اہلکار ظاہر کرکے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا،ملزم کے ساتھی قیام الدین عرف منٹو، معین عرف معین کیبل والا اور جاوید شاہ 2سال قبل گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔