گڑ کی قیمت میں آل ٹائم ریکارڈ اضافہ‘ 150روپے کلو

گڑ کی قیمت میں آل ٹائم ریکارڈ اضافہ‘ 150روپے کلو
گڑ کی قیمت میں آل ٹائم ریکارڈ اضافہ‘ 150روپے کلو

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار گڑ کی قیمت ڈیڑھ سو روپے کلو تک جا پہنچی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ کوالٹی کا گڑ پونے تین سو سے تین سو روپے کلو ہو گیا ہے۔

مزید :

بزنس -علاقائی -