اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری نا اہلی کیس سماعت کیلئے مقرر ، کیا الزام عائد کیا گیا ؟ بڑی خبرآ گئی 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری نا اہلی کیس سماعت کیلئے مقرر ، کیا الزام ...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری نا اہلی کیس سماعت کیلئے مقرر ، کیا الزام عائد کیا گیا ؟ بڑی خبرآ گئی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نا اہلی کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے ، درخواست میں فواد چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیاہے ، فواد چوہدری نے جہلم کی زمین کو گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا ۔

مزید :

قومی -