بچوں کی موجیں لگ گئیں ،وہ علاقے جہاں تعلیمی اداروں میں مزید 15 چھٹیاں دیدی گئیں 

بچوں کی موجیں لگ گئیں ،وہ علاقے جہاں تعلیمی اداروں میں مزید 15 چھٹیاں دیدی ...
بچوں کی موجیں لگ گئیں ،وہ علاقے جہاں تعلیمی اداروں میں مزید 15 چھٹیاں دیدی گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کے پی کے حکومت نے سرد علاقوں میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا کے علاقے مالاکنڈ ڈویژن اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باعث سکول اور کالج یکم فروری کی بجائے اب 15 فروری سے کھولے جائیں گے ، سیکریٹری محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے ۔

مزید :

قومی -