سیشن کورٹ کراچی نے عزیر بلوچ کو دو قتل کے مقدمات میں بری کر دیا 

سیشن کورٹ کراچی نے عزیر بلوچ کو دو قتل کے مقدمات میں بری کر دیا 
سیشن کورٹ کراچی نے عزیر بلوچ کو دو قتل کے مقدمات میں بری کر دیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیشن کورٹ نے عزیر بلوچ کو عد م شواہد کی بنیاد د پر دو قتل کے مقدمات میں بری کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ کراچی مین عزیر بلوچک کے خلاف قتل کیس کی سماعت ہوئی ، عزیر بلوچ کے خلاف تھانہ بغدادی اور کلا کوٹ میں مقدمات درج تھے ، عدالت نے عد شواہد کی بنیاد پر دونوں مقدمات میں بری کرنے کا فیصلہ سنا دیاہے ، عدالت کا اپنے فیصلے میں کہناتھا کہ عزیر بلوچ اگر کسی اور کیس میں نامز د نہ ہوں تو فوری طور پررہا کردیا جائے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -