سپریم کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ، شنوائی کب اور کونسے جسٹس کریں گے ؟ بڑی خبر 

سپریم کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ، ...
سپریم کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ، شنوائی کب اور کونسے جسٹس کریں گے ؟ بڑی خبر 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات روکنے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دو فروری کو کیس کی سماعت کرے گا اور اس حوالے سے مقدمے کے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔صوبائی حکومت نے ایف آئی اے کو تحقیقات روکنے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر سپریم کورٹ نے منصوبے کی تکمیل تک ایف آئی اے کو تحقیقات سے ر وک دیا تھا ۔سپریم کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات رکوانے اور سٹرکچر سے متعلق درخواستیں دائر ہیں ۔

مزید :

قومی -