بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ 

بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ 
بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ 

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہو گیا جس سے وہاں موجود کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب شام پانچ بج کر پانچ منٹ پر دھماکہ ہواجس کے بعد بھارتی پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا گھیراﺅ کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔بھارتی پولیس نے دھماکے کے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں ابھی تک کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں ۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کم شدت والا آئی ای ڈی دھماکہ تھا ۔

مزید :

Breaking News -اہم خبریں -بین الاقوامی -