خواتین کے جوتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا پکڑا گیا

خواتین کے جوتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا پکڑا گیا
خواتین کے جوتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں خواتین کے جوتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا نوجوان پکڑا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس ملزم کا نام جورڈن کلارک بتایا گیا ہے جسے گرفتاری کے بعد پیسلے شیرف کورٹ میں پیش کر دیا گیا ہے اور اسے قید کی سزا ہونے کا امکان ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم خواتین کے جوتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا اور اس قبیح فعل کی ویڈیوز بناتا تھا۔ پولیس نے 26سالہ کلارک اور اس کی منگیتر کے گھروں پر چھاپے مارے۔ اس دوران انہیں دونوں کے کمپیوٹرز اور موبائل فونز سے ایسی ویڈیوز اور تصاویر بڑی تعداد میں ملیں جن میں کلارک خواتین کے جوتوں کے ساتھ قبیح حرکات کر رہا ہوتا ہے۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -