آسٹرو ایشین فورم کے چیئر مین اختر بیگ نے کورونا ویکسین لگوا لی 

آسٹرو ایشین فورم کے چیئر مین اختر بیگ نے کورونا ویکسین لگوا لی 
آسٹرو ایشین فورم کے چیئر مین اختر بیگ نے کورونا ویکسین لگوا لی 

  

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹرو ایشین فورم کے چیئرمین اختر بیگ کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ۔اختر بیگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور وہ روبصحت ہیں ۔انہوں نے پیغام دیا ہے کہ زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن کورونا ویکسین ضرور لگوا لیں ۔اختر بیگ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے آسٹریا میں کورونا ویکسین کا انجکشن لگوا یا ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -