اداکارہ عائشہ عمر نےن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی تعریف کر ڈالی ، کس چیز میں بلاول کو پیچھے چھوڑ دیا؟ بتا دیا

اداکارہ عائشہ عمر نےن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی تعریف کر ڈالی ، کس چیز میں ...
 اداکارہ عائشہ عمر نےن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی تعریف کر ڈالی ، کس چیز میں بلاول کو پیچھے چھوڑ دیا؟ بتا دیا
سورس: Instagram/ayesha.m.omar

  

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول  بھٹو کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑدیاہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا تھا  کہ 80 فیصد لوگوں کاخیال ہے کہ گھبرانے کا وقت ہوگیا ہے جبکہ مریم نے بلاول  کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑدیا ہے۔ پروگرام ’جشن کرکٹ ‘ میں علی میر نے یوسف رضاگیلانی کاروپ دھارا اور بولے کہ  عائشہ عمرکوپروگرام میں آنا تھا اسلیے وہ کراچی آگئے تھے۔

اس کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ا نضمام الحق ، سکندر بخت  اور شعیب اختر نے پی ایس ایل میں گزشتہ روز کھیلے گئے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ پر تبصرہ کیا۔

مزید :

تفریح -علاقائی -سندھ -