عظمی بخاری کورونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیا

 عظمی بخاری کورونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیا
 عظمی بخاری کورونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیا

  

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا۔

انہوں نے لوگوں سے دعائے صحت کی درخواست کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ سب لوگ احتیاط کریں، کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر مکمل عمل کریں۔عظمی بخاری نے کہا کہ ویکسین اور بوسٹر لگوا چکی ہوں، اس کورونا نے میرا سب کچھ چھین لیا تھا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -