کراچی؛ کیماڑی میں مبینہ ماحولیاتی آلودگی سے شہریوں کی ہلاکت کا کیس، ایک ملزم گرفتار

کراچی؛ کیماڑی میں مبینہ ماحولیاتی آلودگی سے شہریوں کی ہلاکت کا کیس، ایک ملزم ...
کراچی؛ کیماڑی میں مبینہ ماحولیاتی آلودگی سے شہریوں کی ہلاکت کا کیس، ایک ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ ماحولیاتی سے شہریوں کی ہلاکت کے کیس میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کیماڑی میں چند دنوں میں بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق ہوئے ہیں،پولیس کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کے تناظر میں مقدمہ فیکٹری مالکان کیخلاف درج کیا گیا ہے،مقدمہ علی محمد گوٹھ کے رہائشی کی مدعیت میں درج کیاگیا،مقدمے میں 4 فیکٹری مالکان سمیت دیگر کو نامزد کیاگیا ہے ،پولیس کاکہناہے کہ ملزم خیر محمد پلاسٹک فیکٹری کا مالک ہے ۔