جرمنی نےدلچسپ مقابلے کے بعد بیلجئم کو شکست دے کرہاکی ورلڈ کپ جیت لیا

جرمنی نےدلچسپ مقابلے کے بعد بیلجئم کو شکست دے کرہاکی ورلڈ کپ جیت لیا
جرمنی نےدلچسپ مقابلے کے بعد بیلجئم کو شکست دے کرہاکی ورلڈ کپ جیت لیا

 میونخ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی نے بیلجئم کو ہرا کر ہاکی کا ورلڈ کپ جیت لیا۔ جرمنی نے فائنل میں بیلجئم کو پنلٹی شوٹ آوٹ پر شکست دی، مقررہ وقت میں میچ 3،3 گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آوٹ پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جرمنی کی ٹیم نے پنلٹی شوٹ آوٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بیلجئم کو 4 کے مقابلے 5 گولز سے شکست دے دی۔ ہاکی ورلڈ کپ جیتنے پر جرمن شائقین قومی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئے اور جشن مناتے رہے۔

مزید :

کھیل -