عبدالحمید عدم کو پہلی بار دیکھا تو جوش ملیح آبادی نے کیا کہا؟

عبدالحمید عدم کو پہلی بار دیکھا تو جوش ملیح آبادی نے کیا کہا؟
عبدالحمید عدم کو پہلی بار دیکھا تو جوش ملیح آبادی نے کیا کہا؟

 ادبی تاریخ میں یہ واقعہ ادبی لطیفے کے طور پر  محفوظ ہے ۔ کہتے ہیں کہ 

عبدالحمید عدم  کی کسی صاحب نے ایک بار جوش ملیح آبادی سے ملاقات کروائی ،

اور کہا:یہ عدم ہیں۔

عبدالحمید عدم کافی جسامت والے آدمی تھے۔

جوش ملیح آبادی نے ان کے ڈیل ڈول کو بغور دیکھا اور کہنے لگے:

عدم یہ ہے تو وجود کیا ہو گا؟