پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کے بڑے بےٹے اشرف علی خان انتقال کرگئے

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کے بڑے بےٹے اشرف علی خان انتقال کرگئے

کراچی ( خصوصی رپورٹ) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت لیاقت علی خان کے بڑے صاحبزادے اشرف علی خان کراچی میں انتقال کر گئے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اشرف علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں -

مزید : صفحہ اول