جماعت اسلامی کے رہنما وقاص انجم جعفری کے والد انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے رہنما وقاص انجم جعفری کے والد انتقال کر گئے

لاہور(پ ر)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سید وقاص انجم جعفری کے والد رفیق انجم جعفری انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ منصورہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ جماعت اسلامی کے نئاب امیر حافظ محمد ادریس نے پڑھائی نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی صوبائی اورلاہور کے رہنماﺅں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مزید : صفحہ آخر