ایشانت شرما کی ٹانگ پر انجری کے مزید ٹیسٹ ہونگے ٗ جوڈیوس

ایشانت شرما کی ٹانگ پر انجری کے مزید ٹیسٹ ہونگے ٗ جوڈیوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن ( نیٹ نیوز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ جو ڈیوس نے کہاہے کہ بھارتی باؤلر ایشانت شرما کی ٹانگ پر انجری کے مزید ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شرما کی ٹانگ پر سوجن ہے جس کی وجہ سے ہم ان کے مزید ٹیسٹ کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانیوالے اگلے ٹیسٹ میچ میں ابھی چند روز باقی ہیں۔ اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اس کی انجری کا باریک بینی سے مانیٹر کریں گے۔