عید الفطرکے موقع پرجامع ٹریفک پلان مر تب کر لیاگیا

عید الفطرکے موقع پرجامع ٹریفک پلان مر تب کر لیاگیا

لا ہور (و قا ئع نگا ر خصو صی ) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ نے کہاہے کہ عید الفطر، ٹرو اور مرو کے ایام میں عید گاہوں،مساجداور تفریحی پارکوں کے گر دونواح میں ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی سہولت کیلئے جامع ٹریفک پلان مر تب کیا گیاہے۔عیدکے ایام میں مجموعی طور پر3 ایس پیز کی نگرانی میں12ڈی ایس پیز،90انسپکٹرز،250 پٹرولنگ آفیسراور 1800 ٹریفک وارڈنز فرائض سرانجام دیں گے ۔

مزید : علاقائی