مختلف مقاما ت پر آ تشزد گی ،لا کھو ں رو پے کا سا ما ن جل کر خا کستر

مختلف مقاما ت پر آ تشزد گی ،لا کھو ں رو پے کا سا ما ن جل کر خا کستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )صو با ئی دا ر الحکومت میں مختلف مقاما ت پر آ تشز گی کے وا قعات میں لا کھو ں رو پے کا سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا ۔معلو م ہو اہے کہ اچھرہ کے علاقہ میں ایک گھرمیں اچا نک آ گ بھڑکنے سے سا مان جل کر خاکستر ہو گیا ۔ ڈ یفنس کے علاقہ میں آ گ لگنے سے گھر کا قیمتی سا ما ن جل گیا ۔ کا ہنہ کے علاقہ میں فیکٹر ی میں لا کھو ں رو پے کا سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا جبکہ کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا۔

مزید :

علاقائی -