شو ہر کے ہا تھو ں قتل ہو نیوا لی خاتون کی نعش ور ثا کے حو الے،ملزم گرفتار

شو ہر کے ہا تھو ں قتل ہو نیوا لی خاتون کی نعش ور ثا کے حو الے،ملزم گرفتار

لا ہور (کرا ئم سیل )ڈ یفنس سی کے علاقہ میں گھر یلو نا چا قی پر شو ہر کے ہا تھو ں قتل ہو نے وا لی 2بچو ں کی ما ں کی نعش پو لیس نے پو سٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا کے حو الے کردی ، نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا، بعدازا ں مقتو لہ کو سینکڑو ں سو گوا رو ں کی مو جو د گی میں سپرد خا ک کردیا گیا ،پو لیس نے شو ہر کو گرفتا ر کر کے تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تا جر محمد عباس طارق کے گھر میں گھریلو کام کرنے وا لی ریحا نہ بی بی اوراس کے شوہرانور کے درمیان معمو لی تلخ کلامی ہو گئی جس پر انور نے طیش میں آ کر ریحانہ کو کلہاڑی کے وار کرکے ہلاک کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا تھا۔ پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، مز ید تفتیش جا ر ی ہے ۔

مزید : علاقائی