نولکھا، پولیس مقابلے میں ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے

نولکھا، پولیس مقابلے میں ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے

لا ہور (کرا ئم سیل )نو لکھا کے علاقہ میں پو لیس مقابلہ ، ڈا کو پو لیس پر فا ئر نگ کر تے ہو ئے موقع سے فرا ر ہو گئے جبکہ پو لیس اہلکا رو ں نے زمین پر لیٹ کر اپنی جا نیں بچا ئیں ۔ معلو م ہوا ہے کہ برانڈرتھ روڈ گلی نمبر 4کے قر یب شہری ر فیق کو ڈاکو لو ٹ ر ہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس اہلکاروں کو د یکھتے ہی ڈاکوؤں نے فا ئر نگ شرو ع کردی ۔پو لیس کی جو ابی فا ئر نگ کے نتیجے میں ڈا کو موقع سے فرا ر ہو گئے جبکہ ایس ایچ او سے را بطہ کر نے پر انہو ں نے بتا یا کہ وا قعہ ان کے علم میں نہیں ہے وہ ر یلو ے اسٹیشن پر ڈ یو ٹی د ے ر ہے ہیں ۔

مزید : علاقائی