کے الیکٹرک کا وعدہ وفا نہ ہو سکا

کے الیکٹرک کا وعدہ وفا نہ ہو سکا
کے الیکٹرک کا وعدہ وفا نہ ہو سکا

  


 کراچی (ما نیٹرنگ ڈیسک ) کے الیکٹرک کی جانب عید کی چھٹیوں میں پانچ دن سے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان محض وعدے سے آگے نہ بڑھ سکا ۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ عید کے چھٹیوں کے دوران شہر بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی لیکن اس کا یہ وعدہ محض اعلان ثابت ہوا اور شہر قائد کو بجلی مہیا کرنے والے ادارے کی جانب سے گلشن اقبال، سرجانی ٹاﺅن ، نیوکراچی سمیت گلستان جوہرمیں لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ۔

مزید : کراچی