ٹی بی سے جلد از جلد چھٹکارا ممکن

ٹی بی سے جلد از جلد چھٹکارا ممکن
ٹی بی سے جلد از جلد چھٹکارا ممکن

  


میلبورن (ویب ڈیسک) دواﺅں کے ایک تجرباتی آمیزہ کو تپ دق کے خلاف انتہائی کارگرپایا گیا ہے جس کے بعد اس مرض سے جلد از جلد چھتکارا ممکن ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے تجرباتی آمیزہ کے استعمال کی معلومات آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں جاری 20 ویں انٹرنیشنل ایڈز کانفرنس میں پیش کی گئیں۔ اس دوا کی آزمائش کے لئے جنوبی افریقہ سے 207 مریضوں ایچ آئی وی کا بھی شکار تھا۔ ٹی بی الائنس کا کہنا ہے کہ ایڈز کے باعث ہونے والی ہلاکتوں یں سے ہر پانچویں ہلاکت کی وجہ ٹی بی ہے۔

مزید : تعلیم و صحت