خاموش قاتل ”ہیپاٹائٹس“ تیزی سے پاکستانیوں کو نگلنے لگا

خاموش قاتل ”ہیپاٹائٹس“ تیزی سے پاکستانیوں کو نگلنے لگا
خاموش قاتل ”ہیپاٹائٹس“ تیزی سے پاکستانیوں کو نگلنے لگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (آن لائن) صحت کی عالمی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ خاموش قاتل ہیپاٹائٹیس پاکستانیوں کو تیزی سے نگل رہا ہے۔ پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جہاں ہر دس میں سے ایک شہری اس مرض کی کسی نہ کسی قسم کا شکار ہے۔مرض کی وجوہات تو بے شمار ہیں مگر علاج اتنا مہنگا ہے کہ غریب تو درکنار متوسط طبقہ کے مریض بھی اخراجات برداشت نہیں کرسکتے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے منصوبوں پر اربوں خرچ کرنے کے بجائے صحت کے شعبہ پر لگائے جائیں تو کسی کو باہر جانے کی ضرورت ہو گی نہ علاج مہنگا رہے گا۔

مزید : اسلام آباد