پاکستان میں خاتون جرمن سفیر کا تقرر

پاکستان میں خاتون جرمن سفیر کا تقرر
پاکستان میں خاتون جرمن سفیر کا تقرر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جرمنی نے بھی پاکستان میں خاتون سفیر کا تقرر کیا ہے نئی سفیر مادام لینا لہپل ذمہ داریاں سنبھالنے پاکستان پہنچ گئی ہیں، فرانس کی خاتون سفیر پہلے ہی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال رہی ہیں، اس وقت پاکستان میں آسٹریا کی سفیر بھی ایک خاتون ہیں۔

مزید : اسلام آباد