قومی ون ڈے کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے

قومی ون ڈے کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے
قومی ون ڈے کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔ کھلاڑی سری لنکن ائیرلائنز کی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے، لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان اظہر علی، حماد اعظم، بابر اعظم ودیگر شامل ہیں۔

مزید : کھیل