بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر ایس ایم ایس فراڈ سروس عوام خبر دار رہیں: ترجمان

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر ایس ایم ایس فراڈ سروس عوام خبر دار رہیں: ...
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر ایس ایم ایس فراڈ سروس عوام خبر دار رہیں: ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) شہری خبردارہوجائیں اور کسی دھوکے میں نہ آئیں، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر انعامات ملنے کے حوالے سے شہریوں کو موصول ہونے والے ایس ایم ایس دھوکہ اور فراڈ ہیں۔ ترجمان کے مطابق اس طرح کے ایس ایم ایس کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ ایک فراڈ ہے، اگر اس طرح کے ایس ایم موصول ہوتے ہیں وہ موبائل نمبر فوری طور پر ان نمبرز پر بھیجیں، 0335-1058050, 0335-1058051۔

مزید :

لاہور -