ایل ڈی اے کے دو افسران تبدیل

ایل ڈی اے کے دو افسران تبدیل

لاہور(اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ نے دو افسروں کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ قائد اعظم ٹاؤن معظم رشیدکا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ فور تعینات کر دیا ہے جبکہ ڈائریکٹر سٹڈی ٹیپا محمد نعمان خان کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ قائد اعظم ٹاؤن تعینات کر دیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1