دی نیشنل سکول سسٹم ایمڈ ایجوکیشن کے میٹر ک کے امتحانات میں نمایاں کامیابی

دی نیشنل سکول سسٹم ایمڈ ایجوکیشن کے میٹر ک کے امتحانات میں نمایاں کامیابی

لاہور ( لیڈی رپورٹر ) دی نیشنل سکول سسٹم ایمڈ ایجوکیشن کے طلبا و طلبات نے میٹرک کے امتحانات میں سو فیصد اول پوزیشن حاصل کی ہیں ،ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفسیر کرنل (ر) مسعود الحق ،پرنسپل آمنہ عمران ،ڈائر یکٹر اکیڈمک ا ور فیکلٹی ممبران کے اعزاز میں مبارکباد کی تقریب منعقد کی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ نے اس قدر شاندار نتیجہ پر مسرت کا اظہار کیا اور آئیندہ بھی اس جذبے کے ساتھ بہتر سے بہتر نتائج کے عزم کا اعادہ کیا ۔۔

تفصیلات کے مطابق دی نیشنل سکول سسٹم کے تمام طلباوطلبات نے اے گریڈ حاصل کرتے ہوئے میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کیں ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4