عبدالرشید قریشی کے بیٹے کی وفات پر اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

عبدالرشید قریشی کے بیٹے کی وفات پر اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

لاہور(پ ر)عبدالرشید قریشی چیئرمین عدلیہ بچاؤ کمیٹی سے آج ان کے جواں سال بیٹے پولیس آفیسر اعجاز رشید قریشی کی وفات پر سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری، میاں شاہد اقبال سابق جج لاء ہائی کورٹ لاہور، محمد رمضان چوہدری سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ، نصیر احمد بھٹہ ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان، محمد افضل سندھو سابق مرکزی وزیر قانون، جمیل قیصر سنیئر صحافی، منیب الحق قادری دنیا نیوز چینل، ڈاکٹر اسرار شاہ، ایس ایم شاکر سابق جج دہشت گردی کورٹ محمد امین لون سابق چیئرمین ڈرگ کورٹ مشتاق احمد موہل ممبر پنجاب بار کونسل زاہد چوہدری سابق ڈپٹی قائد حزب اختلاف لاہور کارپوریشن ، نور محمد قصوری نے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم اعجاز رشید قریشی کے لئے دعائے خیر کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4