منشیات کے دو مختلف مقدمات میں ملزموں کو قید و جرمانہ

منشیات کے دو مختلف مقدمات میں ملزموں کو قید و جرمانہ

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج شفیق احمد نے منشیات کے دو الگ الگ مقدمات میں ملوث 2مجرموں کو قید و جرمانے کی سزاؤں کا حکم سنا دیا ہے ۔عدالت میں تھانہ ستوکتلہ پولیس نے 72سالہ مجرم عبدالرشید کے خلاف ساڑھے 400گرام ہیروین رکھنے کے الزام میں چالان پیش کیاعدالت نے تھانہ اچھرہ کے دوسرے مقدمہ 3 کلوچرس رکھنے کے جرم میں ملوث مجرم عثمان بٹ کو 3سال 6 ماہ قید اور 25ہزارروپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4