غلام محی الدین کے صاحبزادے علی محی الدین کا شوبز کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ

غلام محی الدین کے صاحبزادے علی محی الدین کا شوبز کے میدان میں قسمت آزمائی کا ...

لاہور (این این آئی ) اداکار غلام محی الدین کے صاحبزادے علی محی الدین نے بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شوبز کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا ۔ علی محی الدین عنقریب رائٹر و ڈائریکٹر ناصر ادیب کی لکھی ہوئی فلم ’’سوال سات سوکروڑ ڈالر کا ‘‘میں ہیرو کے طور پر کام کریں گے جبکہ ان کے مقابل اداکارہ عینی ہیروئن کا رول کرینگی ۔ دیگر فنکاروں میں غلام محی الدین ،اسماعیل تارا ، جاوید شیخ ، نےئراعجاز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

مزید : کلچر