سارہ لورین کی نئی بالی وڈ فلم ’’عشق کلک‘‘ 21 اگست کو ریلیز ہو گی

سارہ لورین کی نئی بالی وڈ فلم ’’عشق کلک‘‘ 21 اگست کو ریلیز ہو گی

ممبئی ( نیٹ نیوز) پاکستانی اداکارہ سارہ لورین المعروف مونا لیزا کی نئی بالی وڈ فلم ’’عشق کلک‘‘ 21 اگست کو ریلیز کی جا رہی ہے۔ فلم عشق کلک کی تمام تر عکسبندی ممبئی اور پہاڑی مقام دارجیلنگ میں کی گئی جبکہ موسیقی ستیش اجے نے ترتیب دی ہے۔ فلم کے ہیرو اداکار ادھیان سومن ہیں جو فلم میں فوٹو گرافر ہیں اور سارہ کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔

مزید : کلچر