’’ریگریشن‘‘کا ٹریلر جاری، فلم 28 اگست کو ریلیز ہوگی

’’ریگریشن‘‘کا ٹریلر جاری، فلم 28 اگست کو ریلیز ہوگی

نیویارک(آئی این پی)فلم ہیری پورٹر سے شہرت پانے والی اداکارہ ایما واٹسن کی نئی فلم ریگریشن اگست میں سینماو?ں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کہانی ایسے شخص کی زندگی پر مبنی ہے جو یادداشت چلے جانے کے باعث اپنے اوپر لگے الزامات کا جواب نہیں دے پاتا،اس کی یادداشت واپس لانے کی کوششوں کے دوران سنسنی خیز انکشافات سب کو حیران کردیتے ہیں۔

،سسپنس سے بھرپور ریگریشن 28 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید : کلچر