ہالی ووڈ فلم’’ میز رنر دی اسکارچ ٹرائلز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم’’ میز رنر دی اسکارچ ٹرائلز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
ہالی ووڈ فلم’’ میز رنر دی اسکارچ ٹرائلز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

  

نیویارک( نیٹ نیوز) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم’’ میز رنر دی اسکارچ ٹرائلز‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم 18 ستمبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی،ہالی ووڈ کی ایکشن سائنس فکشن فلم دی میز رنر کے سیکوئل کا دوسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،فلم 2014ء میں بننے والی سپر ہٹ فلم دی میز رنر کا دوسرا حصہ ہے،فلم کی کہانی دی میز رنر کتاب سے ماخوذ ہے،فلم میں ہیرو اور اسکے ساتھی طاقتور تنظیم کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں جہاں انہیں شدید خطرات کا سامناکرنا پڑتا ہے،فلم میں ڈیلن او برائن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، تھامس براڈی،کی ہانگ لی اور روزا سالازار بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہونگے،میز رنر دی اسکارچ ٹرائلز کو دیکھنے کیلئے مداحوں کو اٹھارہ ستمبر کا انتظار کرنا پڑے گا۔

مزید : کلچر