عمران ہاشمی نے فلم ‘‘ اظہر ‘‘ کی عکسبندی شروع کرا دی

عمران ہاشمی نے فلم ‘‘ اظہر ‘‘ کی عکسبندی شروع کرا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ کے ادکار عمران ہاشمی نے فلم ’’ اظہر ‘‘ کی عکسبندی شروع کرا دی ۔ یہ فلم بھارتی سابق کرکٹر محمد اطہرالدین کی زندگی پر بنائی گئی ہے فلم میں عمران ہاشمی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں فلم کی عکسبندی کے آغاز سے قبل انہوں نے فلم کی کاسٹ اور عملہ کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں فلم کے ہدایتکار ٹونی ڈالیوز ا نے دی ہیں جو کہ 13 مئی 2013 کو سینما گھر کی زینت بنے گی ۔

مزید :

کلچر -