سری لنکا کیخلاف جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ،اظہر علی

سری لنکا کیخلاف جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ،اظہر علی

لاہور( سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کیخلاف سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتاہے ہر کھلاڑی نے بہترین پرفارمنس دی ہے،ٹیم کی فیلڈنگ میں بھی بہت بہتری آئی ہے ۔خوشی ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کر گیا۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ خوشی ہے کہ پاکستان چیمئنز ٹرافی میں پہنچ گیاہے اور اگر پاکستان نا پہنچتا تو دکھ ہوتا کیونکہ پاکستان اچھی ٹیموں میں شمار ہو تاہے ،افسوس ہے کہ آخری میچ نہیں جیت سکے اور اس میں کارکردگی بھی اچھی نہیں رہی لیکن پوری سیریز میں قومی ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھا لاہور( سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کیخلاف سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتاہے ہر کھلاڑی نے بہترین پرفارمنس دی ہے،ٹیم کی فیلڈنگ میں بھی بہت بہتری آئی ہے ۔خوشی ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کر گیا۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ خوشی ہے کہ پاکستان چیمئنز ٹرافی میں پہنچ گیاہے اور اگر پاکستان نا پہنچتا تو دکھ ہوتا کیونکہ پاکستان اچھی ٹیموں میں شمار ہو تاہے ،افسوس ہے کہ آخری میچ نہیں جیت سکے اور اس میں کارکردگی بھی اچھی نہیں رہی لیکن پوری سیریز میں قومی ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی اور ایسابہت کم سیریز ہوتی ہے جس میں تمام کھلاڑی اچھی پرفارمنس دیں۔

اظہر علی کا کہناتھاکہ جب وہ ون ڈے کرکٹ میں واپس آئے تو ان پر بہت پریشر تھا لیکن اللہ کے کرم سے اچھی پرفارمنس دینے میں کامیاب رہا اور سری لنکا کیخلاف سیریز میں بھی کامیابی ملی ،انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کی فیلڈنگ میں بھی بہت بہتری آئی ہے جو کہ ایک بہت اچھی چیز ہے جس سے ٹیم کی کارکردگی پر بہت اثر پڑاہے ،اظہر علی کا کہناتھا کہ سری لنکا کی ٹیم ہوم گراؤنڈ میں اچھا کھیل پیش کرتی ہے اس لیے سری لنکا کی ٹیم کا پریشر بھی تھا لیکن پریشر لینے کے بجائے پلاننگ سے کھیل کھیلا اور کامیابی حاصل کی۔

ئی اور ایسابہت کم سیریز ہوتی ہے جس میں تمام کھلاڑی اچھی پرفارمنس دیں۔اظہر علی کا کہناتھاکہ جب وہ ون ڈے کرکٹ میں واپس آئے تو ان پر بہت پریشر تھا لیکن اللہ کے کرم سے اچھی پرفارمنس دینے میں کامیاب رہا اور سری لنکا کیخلاف سیریز میں بھی کامیابی ملی ،انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کی فیلڈنگ میں بھی بہت بہتری آئی ہے جو کہ ایک بہت اچھی چیز ہے جس سے ٹیم کی کارکردگی پر بہت اثر پڑاہے ،اظہر علی کا کہناتھا کہ سری لنکا کی ٹیم ہوم گراؤنڈ میں اچھا کھیل پیش کرتی ہے اس لیے سری لنکا کی ٹیم کا پریشر بھی تھا لیکن پریشر لینے کے بجائے پلاننگ سے کھیل کھیلا اور کامیابی حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی