جوبلی انشورنس ورلڈ سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ کاآغاز 6اگست سے ہوگا

جوبلی انشورنس ورلڈ سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ کاآغاز 6اگست سے ...

اسلام آباد(آن لائن) جوبلی انشورنس ورلڈ سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ میں 17 غیر ملکی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان اس ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ 22 سال بعد میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے غیر ملکی ٹیموں کا آمد کا سلسلہ 5 اگست سے شروع ہوگا۔ پاکستان بلیئر اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے بتایا کہ جوبلی انشورنس ورلڈ سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپئن شپ 22 سال بعد 6 سے 15 اگست تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی