بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور اختتامی ٹیسٹ کل جمعرات سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کی سیریز برابر ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے ٹیسٹ کے آخری دو روز بارش کی نذر ہوگئے جس کی وجہ سے میچ ڈرا ہوگیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی