اسلام پورہ، بیٹے کے قتل کی مدعی معمر خاتون پراسرار طور پر لاپتہ
لا ہور(کرا ئم سیل )اسلا م پو ر ہ بیٹے کے قتل کی مد عی معمر خا تو ن پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گئی ، ور ثا ء نے پر یس کلب کے سا منے احتجا جی مظا ہرہ کیا ۔ تفصیلات کے مطا بق اسلا م پو ر ہ کے ر ہا ئشی 70سا لہ رو بینہ بی بی چند رو زقبل گھر سے با ہر گئی اور پرا سرا رطور پر لا پتہ ہو گئی ۔لواحقین نے پر یس کلب کے سا منے احتجا ج کر تے ہو ئے بتا یا کہ 8سا ل قبل ان کے بھا ئی کو زمین کے تنا زع پر قتل کردیا تھا جس کی مد عی رو بینہ بی بی تھی ، چند روز قبل وہ گھر سے با ہر سودا سلف لینے گئی اور لا پتہ ہو گئی ، لواحقین نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ ان کی چا چی اور اسکے بیٹو ں نے ان کی والد ہ کو اغواء کیا ہے ۔ اعلی ٰ پو لیس حکا م سے اپیل ہے کہ انصا ف د لو یا جا ئے ۔