فیکٹر ی ایر یا،45سالہ شخص کی لاش برآمد،مردہ خانے میں منتقل

فیکٹر ی ایر یا،45سالہ شخص کی لاش برآمد،مردہ خانے میں منتقل
 فیکٹر ی ایر یا،45سالہ شخص کی لاش برآمد،مردہ خانے میں منتقل

  

لاہور( کر ائم سیل )فیکٹر ی ایر یا کے علاقے سے45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے میں منتقل کر دی۔ پو لیس کے مطا بق اطلا ع ملی کہ فیکٹر ی ایر یا کے علاقہ والٹن روڈ پر45سالہ نامعلوم شخص کی نعش پڑ ی ہے ،اس کی جیب سے شنا ختی کا رڈنکلا جس میں اسکا نا م نز یر لکھا تھاجو والٹن رو ڈکا ر ہا ئشی تھا ۔ بتا یا گیا ہے کہ نز یر کی مو ت ہا رٹ اٹیک سے ہو ئی ہے ۔ پو لیس نے ور ثا کو اطلا ع دے کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی